A+ R A-
28 جون 2017
RSS Facebook Twitter Linkedin Digg Yahoo Delicious

Ads1

ہفتہ, 05 جولائی 2014 08:18

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو گرفتار کرلیا گیا Featured

Written by 
Rate this item
(0 votes)

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو برطانیہ کے علاقے بولٹن میں گرفتار کرلیا گیا۔

 

برطانوی میڈیا کے مطابق عامر خان  مسجد سے گھر جارہے تھے کہ راستے میں نوجوانوں کے ایک گروپ سے ان کا کسی بات پر جھگڑا ہوگیا اور اس دوران انہوں نے 2 نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا۔ مقامی پولیس کا کہنا تھا کہ نوجوان عامر خان کو جانتے تھے اور لڑائی کے دوران سابق عالمی باکسنگ چیمپئن نے طیش میں آکر 2 نوجوانوں پر تشدد کیا جس سے ایک کے چہرے اور دوسرے کے پاؤں پر زخم آئے جبکہ عامر خان کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے اور واقعے کی انکوائری بھی کی جارہی ہے۔

Read 893 times Last modified on ہفتہ, 05 جولائی 2014 08:19
Login to post comments

چارسده فیس بک پر لائک کریں

چارسده فوٹو گیلری

Advertisement