A+ R A-
17 اکتوبر 2017
RSS Facebook Twitter Linkedin Digg Yahoo Delicious

Ads1

جمعرات, 05 جون 2014 18:36

چین میں دہشتگردی کے الزام میں 81 افراد کو سزائے موت سمیت مختلف سزائیں سنادی گئیں Featured

Written by 
Rate this item
(0 votes)

بیجنگ: چین نے شمال مشرقی صوبے سنکیانگ میں ہونے والے فسادات میں ملوث ہونے پر 81 افراد کو دہشت گردی کے الزام میں سزائے موت سمیت مخلتف سزائیں سزا دی ہیں۔

چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق  عدالتوں نے شمالی مغربی صوبے سنکیانگ میں ہونے والے فسادات میں ملوث ہونے پر 81 افراد کو دہشت گردی کے الزام میں سزائیں سنا دی ہیں، ان میں سے 9 افراد کو سزائے موت بھی سنائی گئی ہے۔ ان افراد پر قتل اور جلاؤ گھیراؤ سمیت 23 مقدمات دائر تھے۔

واضح رہے کہ چین کے شمال مغربی صوبے سنکیانگ میں گزشتہ برس ہونے والے فسادات میں درجنوں افراد ہلاک جب کہ املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا تھا۔

Read 986 times
Login to post comments

چارسده فیس بک پر لائک کریں

چارسده فوٹو گیلری

Advertisement