A+ R A-
30 اپریل 2017
RSS Facebook Twitter Linkedin Digg Yahoo Delicious

Ads1

ہفتہ, 14 فروری 2015 21:11

چارسدہ :منی خیل میں دہشت گردوں کی سکول وین پر فائرنگ Featured

Written by 
Rate this item
(0 votes)

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6فروری 2015ء)چارسدہ تھانہ سرڈھیری کے علاقہ منی خیل میں نجی سکول و کالج کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک طالبہ زخمی ہوگئی ۔ مقامی پولیس کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ مذکورہ گاڑی کے ڈرائیور علی خان کی ذاتی دشمنی تھی جس کے بناء پر تاک میں بیٹھے ملزمان نے ڈرائیور پر فائرنگ کی لیکن غلطی سے گولی گاڑی میں بیٹھی ہوئی چودھویں جماعت کی طالبہ سنبل کو جا کے لگی اور طالبہ سنبل ہاتھ پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئی ۔ زخمی طالبہ کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چارسدہ منتقل کر دیا گیا ۔ مقامی پولیس کے مطابق انہوں نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

Read 1653 times
Login to post comments

چارسده فیس بک پر لائک کریں

چارسده فوٹو گیلری

Advertisement