A+ R A-
28 مارچ 2017
RSS Facebook Twitter Linkedin Digg Yahoo Delicious

Ads1

ہفتہ, 14 فروری 2015 21:08

چارسدہ،سٹی پولیس کی کارروائی، سردریاب چیک پوسٹ پر گاڑی سے 4من چرس برآمد،ملزم گرفتار Featured

Written by 
Rate this item
(0 votes)

چارسدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء )سٹی پولیس کی کاروائی، سردریاب چیک پوسٹ پر گاڑی سے 4من چرس برآمد،ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق سٹی تھانہ چارسدہ کے ایس ایچ او انسپکٹر اعجاز خان آبازئی نے خفیہ اطلاع پر سردریاب چیک پوسٹ کے قریب ناکہ بندی کر رکھی تھی اس دوران پشاور سے چارسدہ آنے والی گاڑی کو روک کر تلاشی لی اور گاڑی سے چار من چرس برآمد کر کے ملزم عمر خطاب ولد نجم الدین ساکن مردان کو گرفتار کرکے ان سے مزید تفتیش شروع کر دی ۔

Read 1354 times
Login to post comments

چارسده فیس بک پر لائک کریں

چارسده فوٹو گیلری

Advertisement