A+ R A-
27 جون 2017
RSS Facebook Twitter Linkedin Digg Yahoo Delicious

Ads1

لوڈ شیڈنگ کی خلاف پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج Featured

Written by 
Rate this item
(0 votes)

Read 1346 times

Related items

  • چارسدہ :منی خیل میں دہشت گردوں کی سکول وین پر فائرنگ

    چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6فروری 2015ء)چارسدہ تھانہ سرڈھیری کے علاقہ منی خیل میں نجی سکول و کالج کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک طالبہ زخمی ہوگئی ۔ مقامی پولیس کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ مذکورہ گاڑی کے ڈرائیور علی خان کی ذاتی دشمنی تھی جس کے بناء پر تاک میں بیٹھے ملزمان نے ڈرائیور پر فائرنگ کی لیکن غلطی سے گولی گاڑی میں بیٹھی ہوئی چودھویں جماعت کی طالبہ سنبل کو جا کے لگی اور طالبہ سنبل ہاتھ پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئی ۔ زخمی طالبہ کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چارسدہ منتقل کر دیا گیا ۔ مقامی پولیس کے مطابق انہوں نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

  • چارسدہ،سٹی پولیس کی کارروائی، سردریاب چیک پوسٹ پر گاڑی سے 4من چرس برآمد،ملزم گرفتار

    چارسدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروری 2015ء )سٹی پولیس کی کاروائی، سردریاب چیک پوسٹ پر گاڑی سے 4من چرس برآمد،ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق سٹی تھانہ چارسدہ کے ایس ایچ او انسپکٹر اعجاز خان آبازئی نے خفیہ اطلاع پر سردریاب چیک پوسٹ کے قریب ناکہ بندی کر رکھی تھی اس دوران پشاور سے چارسدہ آنے والی گاڑی کو روک کر تلاشی لی اور گاڑی سے چار من چرس برآمد کر کے ملزم عمر خطاب ولد نجم الدین ساکن مردان کو گرفتار کرکے ان سے مزید تفتیش شروع کر دی ۔

  • چارسدہ، تاجروں کی تنظیم تاجر اتحادنے بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کیخلاف صبح نو سے شام چار بجے تک غیر معینہ مدت کے لئے بھوک ہڑتالی کیمپ لگالیا

    چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء ) تاجروں کی تنظیم تاجر اتحادنے بجلی کے ناروا لوڈ شیڈنگ اور ضلعی انتظامیہ کی جانب بے جا جرمانوں کے خلا ف سے فاروق اعظم چوک میں روزانہ کی بنیاد پر صبح نو بجے سے شام چار بجے تک غیر معینہ مدت کے لئے بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا ۔حتجاجی کیمپ میں کثیر تعداد می دوکاندارواور سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔اس موقع پر تاجر اتحادکے صدر صلاح الدین شاکر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آئے روز دکانداروں پر بھاری بھرکم جرمانے عائد کی جاتے ہیں جس سے بازار کے دکاندار عاجز آگئے ہیں اوران بے جا جرمانوں سے نہ صر ف دکانداروں کے روزگار متاثر ہوئے ہیں بلکہ دکانداروں کے گھر وں میں فاقوں کی نوبت بھی پہنچ چکی ہے ۔دوسری جانب حکومت کی جانب سے شہری علاقوں میں پندرہ پندرہ گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے جس سے بھی روز گار ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں جبکہ دکانداروں کے مالکان کی جانب سے بھی آئے روز تنگ کیا جاتا ہے جس کے خلا ف تاجر اتحاد نے غیر معینہ مد ت کے لئے بھوک ہڑتالی کیمپ قائم کیا ہے ۔اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ جب تک ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بے جا جر مانوں کا سلسلہ بند نہیں کیا جاتا اور محکمہ واپڈ اکی جانب سے شہری علاقوں میں لو د شیڈنگ کا دورانیہ کم نہیں کیا جاتا اس وقت تک دکانداروں کی جانب سے بھوک ہرتالی کیمپ قائم رہے گا۔

  • چارسده میں ڈاکٹر کو قتل کر دیا گیا

Login to post comments

چارسده فیس بک پر لائک کریں

چارسده فوٹو گیلری

Advertisement