A+ R A-
22 اگست 2017
RSS Facebook Twitter Linkedin Digg Yahoo Delicious

Ads1

ہفتہ, 17 مئی 2014 10:36

اداکاری کیساتھ اب گلوکاری بھی جاری رکھوں گی‘ پریانکا Featured

Written by 
Rate this item
(0 votes)

ممبئی۔بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ خود کو ایک مکمل انٹرٹینر سمجھتی ہوں اور اداکاری کیساتھ ساتھ گلوکاری بھی جاری رکھوں گی.

پریانکا چوپڑا نے کہا کہ میں محنت پر یقین رکھتی ہوں اور ہر فلم میں اپنا کردار ڈیمانڈ کے مطابق نبھاتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ ایک ایسا انسان جو حدود کی قید سے آزاد دنیا کے کسی بھی گوشے میں جاکر لوگوں کو ہنساتا ہوں،انہیں اپنا غم بھلاکر ناچنے گانے پر مجبور کرسکتا ہے۔

 

 

 

Read 1575 times Last modified on ہفتہ, 17 مئی 2014 14:21
Login to post comments

چارسده فیس بک پر لائک کریں

چارسده فوٹو گیلری

Advertisement